انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز منتقل کر دیے۔
اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ قرض کی قسط کی مد میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز وصول ہوئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان کو 20 کروڑ ڈالرز موسمی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے جاری کیے گئے۔