• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس کے سینئر کمانڈر رعد سعد غزہ پر حملے میں شہید

کراچی (نیوز ڈیسک) حماس کے سینئر کمانڈر رعد سعد غزہ پر حملے میں شہید۔ اسرائیلی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) کا کہنا ہے کہ حماس کے سینئر کمانڈر رعد سعد غزہ پر کیے گئے حملے میں شہید ہوگئے ہیں ۔ غزہ میں حماس کے رہنما عز الدین الحداد کے ساتھ ساتھ، سعد کو تنظیم کے فوجی ونگ کے زندہ بچ جانے والے دو سب سے سینئر افراد میں شمار کیا جاتا تھا۔ فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس حملے میں چار افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید