• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسلی تعصب اسکینڈل کے بعد مس فن لینڈ نے تاج کھو دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)فن لینڈ کی موجودہ مس فن لینڈسارہ ضافس نے ایک نسلی تعصب کے اسکینڈل کے بعد اپنا تاج اور خطاب کھو دیا ہے۔ ایک تصویر آن لائن سامنے آئی جس میں وہ اپنی انگلیوں سے آنکھیں کھینچتی نظر آئیں، جسے ایشیائی لوگوں کے لیے توہین آمیز سمجھا گیا۔ اس تصویر کے کیپشن میں کچھ اس طرح کا متن بھی شامل تھا جو “چینی شخص کے ساتھ کھانے جا رہا ہوں” کے معنی دیتا تھا۔
اہم خبریں سے مزید