• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر حیدرآباد موٹر وے ایم 6 کی تعمیر کیلئے پری کوالیفکیشن نوٹس جاری

کراچی(صباح نیوز) سکھر حیدرآباد موٹر وے ایم6کی تعمیر کیلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے پری کوالیفکیشن نوٹس جاری کر دیا۔ نوشہرو فیروز سے رانی پور تک61کلومیٹر کے سیکشن کی تعمیر کیلئے نیلامی مارچ 2026میں ہوگی۔ حیدرآباد سے سکھر تک۔ 306کلومیٹر یہ شاہراہِ چھ رویا ہوگی۔ جس کے نتیجے میں چھ گھنٹے کا سفر ڈھائی گھنٹے میں طے ہوسکے گا۔ حکومت پاکستان نے موٹر وے ایم 6کی تعمیر کیلئے اسلامی ترقیاتی بینک سے قرض مانگا ہے۔
اہم خبریں سے مزید