• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی حکومت کی پالیسیوں، مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف جذبات

نئی دہلی(جنگ نیوز)مودی حکومت کی پالیسیوں کے باعث مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف جذبات تیزی سے پھیلنے لگے ۔بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا کی قیادت میں قائم ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی زمینی صورتِ حال وہ نہیں جو مودی حکومت پیش کر رہی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید