• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، پھانسی کے منتظر موٹاپے کا شکار شخص کی آخری کھانے کیلئے بھرپور فرمائش

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا، پھانسی کے منتظر موٹاپے کا شکار  شخص کی آخری کھانے کیلئے بھرپورفرمائش،برسکٹ، پورک رِبز، بیکن ڈبل چیز برگر، فرائز، کولسلاو، کارن بریڈ، بفالو ونگز، میٹ لوورز پیزا ، آئسکریم اور لائم سوڈا شامل۔ جارجیا میں موت کی سزا یافتہ 52 سالہ سٹیسی ہمفرے نے اپنی آخری کھانے کی خواہش میں ہائی کیلوری اور گوشت سے بھرپور کھانے کا انتخاب کیا ہے، جس میں باربی کیو برسکٹ، پورک رِبز، بیکن ڈبل چیز برگر، فرائز، کولسلاو، کارن بریڈ، بفالو ونگز، میٹ لوورز پیزا، ونیلا آئس کریم اور دو لیموں لائم سوڈا شامل ہیں۔

اہم خبریں سے مزید