اسلام آباد(جنگ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمودجہانگیری کی ایل ایل بی کی ڈگری سے متعلق زیر سماعت مقدمہ میں جسٹس طارق جہانگیری کے ذاتی طور پر عدالت کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے،یاد رہے کہ ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے گزشتہ سماعت پر جسٹس جہانگیری سے 3 دنوں کے اندر اندر جواب طلب کیا تھا۔