• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائلوں سے حملہ، درجنوں عمارتیں تباہ

کراچی(نیوز ڈیسک)یوکرین کی ریاستی ایمرجنسی سروس نے ہفتے کے روز دعویٰ کیا ہے کہ روس نے تنازعے کے آغاز کے بعد پہلی بار کنزال (Kinzhal) ہائپرسونک میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے اوڈیسا کی بندرگاہ پر حملہ کیا۔سروس نے ایک بیان میں کہا کہ اس حملے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے، اور توانائی کا بنیادی ڈھانچہ (انفراسٹرکچر) اور کئی انتظامی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔
اہم خبریں سے مزید