• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پر مسلط کرپٹ حکمرانوں کی نااہلی 2025 عوام کے لیے مشکلات،محرومیوں کا سال ثابت ہوا، سرداررحیم

کراچی (اسٹاف رپورٹرپاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ سندھ پر مسلط کرپٹ اور عوام دشمن حکمرانوں کی نااہلی، بدترین کرپشن اور ناقص پالیسیوں کے باعث سال 2025 سندھ کے عوام کے لیے مشکلات، محرومیوں اور بدقسمتی کا سال ثابت ہوا۔
اہم خبریں سے مزید