• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی نمایاں کمی

اسلام آباد (عاطف شیرازی) حکومت نے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی بڑی کمی کر دی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا باضابطہ نوٹیفکیشن اوگرا نے جاری کر دیا گیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 9 روپے 66 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا ، جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 170 روپے 88 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی ،اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 180 روپے 54 پیسے فی لٹر تھی۔
اہم خبریں سے مزید