• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیسٹ اوپنر امام الحق بیٹی کے باپ بن گئے

دبئی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر امام الحق بیٹی کے باپ بن گئے ۔انہوں نے اپنی اہلیہ انمول کے ساتھ سوشل میڈیا پر بیٹی عنارہ کی ولادت کی اطلاع دی ہے۔
اسپورٹس سے مزید