• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک پہنچا دیا گیا

تصویر، بشکریہ غیر ملکی میڈیا
تصویر، بشکریہ غیر ملکی میڈیا

وینزویلا میں امریکی حملے میں گرفتار وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو طیارے میں نیویارک پہنچا دیا گیا۔

وینزویلا کے صدر کو ہیلی کاپٹر میں مین ہٹن پہنچایا گیا۔ انہیں بروکلین حراستی مرکز میں ر کھا گیا ہے۔

نکولس مادورو کو نیویارک کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ان پر منشیات اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑنے کے بعد کی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ریلیز کی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید