تاجکستان بارڈر پر افغان دہشت گردوں کی دراندازی کو ناکام بنا دیا گیا۔
ٹائمز آف سینٹرل ایشیا کے یوریشیائی جریدے کے مطابق تاجکستان بارڈر پر 3 افغان دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے جبکہ 2 فرار ہو گئے۔
یوریشیائی جریدے کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور منشیات برآمد ہوئی ہے۔
جریدے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 18جنوری کو سرچا شمہ بارڈر پر 4 افغان دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے۔