• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاوید خٹک کے والد انتقال کر گئے

پشاور(جنگ نیوز) سابق چیف ایگزیکٹیو افسر خیبر پختونخو ااکنامک زونز ڈویلپمنٹ کمپنی اور چیف ایگزیکٹیو جے کے کنسلٹنس جاوید خٹک کے والد گل نواز انتقال کر گئے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ بروز جمعرات (8جنوری بوقت سہ پہر تین بجے) آبائی گاوں خدہ بانڈہ ضلع کرک ادا کی جائیگی، مرحوم گل نواز، اصف نواز،طاہر نواز اور ساجد نواز کے بھی والد پروفیسر نواز اور اول نواز کے بھائی جبکہ شاہد نواز، رشید نواز اور بہادر نواز کے چچا تھے۔
پشاور سے مزید