• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیج میں آئل ٹینکرز پر حملے: عراقی وزارتِ تیل کا اظہارِ تشویش

فوٹو بشکریہ بین لااقوامی میڈیا
فوٹو بشکریہ بین لااقوامی میڈیا 

عراقی وزارتِ تیل کی جانب سے خلیج میں آئل ٹینکرز پر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

 خبر ایجنسی کے مطابق عراقی وزارتِ تیل نے سمندری راستوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

عراقی وزارتِ تیل کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی سمندری راستوں اور توانائی سپلائی لائنوں کو تنازعات سے الگ رہنا چاہیے۔

خبر ایجنسی کے مطابق عراقی وزارتِ تیل کا یہ بیان کل عراقی ساحل پر دو ٹینکرز پر حملے کے بعد سامنے آیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید