• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی: اتم نگر میں آگ بھڑک اُٹھی، 400 جھونپڑیاں تباہ

— فائل فعٹع
— فائل فعٹع

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے اتم نگر میں آگ لگ گئی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اتم نگر میں آگ سے 300 سے 400 جھونپڑیاں تباہ ہو گئیں۔

میڈیا ذرائع کے مطابق اتم نگر میں آگ لگنے کی وجہ تاحال واضح نہیں ہے، تاہم فائر بریگیڈ اہلکاروں نے اتم نگر میں لگی آگ پر قابو پالیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اتم نگر کی آگ میں فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید