شہر قائد میں ہندو کونسل کے تحت اجتماعی شادیوں کی تقریب کراچی کے ریلوے گراونڈ میں منعقد ہوئی۔
کراچی کے ریلوے گراونڈ میں پاکستان ہندو کونسل کے تحت اجتماعی شادیوں کی تقریب ہوئی۔
جوڑوں نے سات پھیروں کے ساتھ نئی زندگی کا آغاز کیا۔
صوبہ سندھ کے مختلف شہروں سے آئے خاندانوں نے شادیوں کی اس تقریب کو مستحق افراد کے لیے قابل ستائش قرار دیا ہے۔