کراچی سمیت ملک بھر میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس اختتام پزیر
کراچی سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں چہلمِ حضرت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ کے جلوس اپنے مقررہ راستوں پر چلتے ہوئے اپنی منزلوں پر پہنچ کر اختتام پزیر ہو گئے۔
August 15, 2025 / 11:51 pm
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کل مینٹیننس کیلئے شٹ ڈاؤن ہو گا: کےالیکٹرک
کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کل (پیر کو) مینٹیننس کے لیے شٹ ڈاؤن کیا جائے گا۔
August 03, 2025 / 10:11 pm
مادرِ ملت کی آج 58ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
تحریکِ پاکستان سے تکمیلِ پاکستان تک مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے جو بے مثال خدمات انجام دیں، وہ ہماری تاریخ کا ایک سنہرا باب ہے، پاکستان کے بانیوں میں شامل آج اسی عظیم ہستی کی 58 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
July 09, 2025 / 11:07 am
اداکارہ حمیرا اصغر سے متعلق پڑوسی نے کیا بتایا؟
کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ایک فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر علی کی لاش ملی ہے، پڑوسی نے بتایا کہ اداکارہ بلڈنگ کے لوگوں سے زیادہ ملنا جلنا نہیں تھا۔
July 08, 2025 / 11:45 pm
کراچی: ڈیفنس کے فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر علی کی لاش برآمد
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فلیٹ سے خاتون کی کئی روز پرانی لاش ملی ہے۔
July 08, 2025 / 09:31 pm
دنیا بھر میں خدمت اور اتحاد کی علامت عبدالستار ایدھی کی آج نویں برسی منائی جارہی ہے
دنیا بھر میں خدمت اور اتحاد کی علامت عبدالستار ایدھی کی آج نویں برسی منائی جا رہی ہے، عالمی شہرت یافتہ بابائے خدمت نے نصف صدی سے زیادہ وقت دکھی انسانیت کی مدد میں گزارا۔
July 08, 2025 / 12:11 pm
کراچی میں ولیمے کی تقریب اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کی منفرد مثال
تقریب میں فلسطینی پرچموں کی بہار نظر آئی، نغموں کی گونج سنائی دی، خواتین کے گجرے ہوں یا کھانے کی میزیں، ہر منظر میں فلسطین کا رنگ چھایا رہا۔
June 25, 2025 / 10:52 pm
حکومت 300 فیڈرز لےکر ریکوری میں مدد دے تو لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن ہے، مونس علوی
ایک بیان میں مونس علوی نے کہا کہ وہ آج سندھ اسمبلی کی کمیٹی کے اجلاس سے چئیرمین توانائی کمیٹی کی اجازت کے بعد روانہ ہوئے۔
June 02, 2025 / 11:05 pm
مونس علوی کی کراچی کو لوڈشیڈنگ فری کرنے کی مشروط پیشکش
کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا کہنا ہے کہ حکومت ہم سے یہ 300 فیڈرز لے تو شہر کو لوڈ شیڈنگ فری کردیں گے۔
May 31, 2025 / 03:44 pm
کراچی میں انوکھا انڈے کھانے والا بیل توجہ کا مرکز
شہرِ قائد کی مویشی منڈی میں موجود برازیلین نسل کے بیل نے اپنی انوکھی خوراک کی وجہ سے عوام کی توجہ حاصل کر لی ہے
May 29, 2025 / 12:45 pm
معروف گلوکار سلیم شہزاد کے گھر میں آگ لگ گئی
آنکھوں کے غلط آپریشن کی وجہ سے سلیم شہزاد کی بینائی بھی چھن چکی ہے۔
May 14, 2025 / 09:57 am
کراچی مویشی منڈی میں فیملیز کیلئے فوڈ اسٹریٹ قائم
مویشی منڈی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ منڈی میں پورے مہینے کا کار کا پاس3200، موٹر سائیکل کا 1500روپے کا ہوگا، مارشلنگ ایریا سے بڑے جانور کی انٹری فیس 4 ہزار روپے ہوگی۔
May 04, 2025 / 05:34 pm
کے الیکٹرک نے کنڈے اور غیر قانونی ٹرانسفارمر ہٹا دیے
کے الیکٹرک نے منگھوپیر ماربل انڈسٹریل ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے کنڈے اور غیر قانونی ٹرانسفارمر ہٹا دیے۔
April 17, 2025 / 01:02 pm
گورنر سندھ کا ٹریفک حادثے میں جاں بحق کامران خورشید کے بچوں کیلئے پلاٹ کا اعلان
شہر میں ٹریفک حادثات تھمنے کا نام نہیں لے رہے، کامران خورشیدکی دو بچیاں یتیم ہوچکی ہیں، پلاٹ کسی انسانی جان کا معاوضہ نہیں، گورنر سندھ
April 07, 2025 / 09:27 pm