• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ گجرات نے بی ایس پروگرام کے نتائج کا اعلان کر دیا

گجرات (نمائندہ جنگ) جامعہ گجرات نے بی ایس(چار سالہ) پروگرام کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ کنٹرولر امتحانات جامعہ گجرات پروفیسر ڈاکٹر محمد دانش کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بی ایس (چار سالہ) پروگرام کے تحت مختلف مضامین باٹنی، کیمسٹری، اکنامکس، انگریزی زبان، انفارمیشن ٹیکنالوجی، اسلامک بی ایڈ، ایم کام، ایسوسی ایٹ ڈگری (کامرس و اکاؤنٹس)، ایسوسی ایٹ ڈگری پیرا لیگل کے امتحانات برائے فرسٹ، تھرڈ اور ففتھ سمسٹر/خزاں 2015ء کے نتائج کا اعلان کر دیاہے۔  
تازہ ترین