• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم نے یونیورسٹیاں بنائیں، حکومت اسکی زمینیں فروخت کر رہی ہے، امیر حیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی(فائل فوٹو)۔
امیر حیدر ہوتی(فائل فوٹو)۔

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کےمرکزی رہنما حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ ہم  نے یونیورسٹیاں بنائیں اور یہ حکومت اسکی زمینیں فروخت کر رہی ہے۔

چارسدہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ کے پی امیر حیدر ہوتی کا کہنا تھا کہ آج ہمارے صوبے کے اسپتالوں میں مریضوں کے لیے بیڈز نہیں ہیں۔ 

انھوں نے کہا کہ 13 سال میں ہمارے دور میں شروع کیے گئے منصوبے مکمل نہیں ہوئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید