• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PPSC کا PMS (منسٹریل کوٹہ) کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں پی ایم ایس (منسٹریل کوٹہ)کے تحریری امتحان کاچیئرمین پی پی ایس سی لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عبدالعزیز کی حتمی منظوری کے بعد نتائج کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ سیکرٹری پی پی ایس سی افضال احمد نے تحریری امتحان کے نتائج کا باضابطہ اعلان کیا۔
لاہور سے مزید