• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کے بھائی عبدالرؤف لنگڑیال انتقال کر گئے

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال—فائل فوٹو
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال—فائل فوٹو

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے بھائی عبدالرؤف لنگڑیال انتقال کر گئے۔

لاہور سے اہلِ خانہ نے عبدالرؤف لنگڑیال کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

اہلِ خانہ کے مطابق سابق صوبائی سیکریٹری عبدالرؤف لنگڑیال کی نمازِ جنازہ کل (پیر کو) بعد نمازِ ظہر لاہور میں ادا کی جائے گی جس کے بعد مرحوم کو سپردِ خاک کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید