• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیلنج فٹبال: دو کوارٹر فائنل آج ہونگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل چیلنج کپ فٹ بال میں منگل کو دو کوارٹر فائنل کے پی ٹی فٹ بال اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا کوارٹر فائنل میمسنز اور خان ریسرچ لیبارٹری جبکہ دوسرا واپڈا اور ایئرفورس کے درمیان کھیلا جائے گا۔