• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سپر لیگ ٹیم سیالکوٹ میں نئے مالک شامل ہونے امکان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امکان ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں سیالکوٹ کی ٹیم میں نئے مالک شامل ہو جائیں گے۔سیالکوٹ اسٹالیزک185 کروڑ میں خریدا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میلبورن سے تعلق رکھنے والے نئے مالک بورڈ کیساتھ مالی معاملات طے کر رہے ہیں ۔او زی گروپ کے حمزہ مجید نے آکشن میں ٹیم خریدی تھی۔سیالکوٹ کے تین پارٹنر تھے،سیالکوٹ کی ٹیم کمپنی اب الفا او زی گروپ چلائے گی ۔