• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ جنوبی افریقہ کا ہوم سیزن 27-2026ء کے شیڈول کا اعلان

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کرکٹ جنوبی افریقہ نے ہوم سیزن 27-2026ء کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ 

جنوبی افریقہ ہوم سیزن کا آغاز آسٹریلیا کے ساتھ 3 ون ڈے میچز کی سیریز سے ہوگا۔ یہ سیریز 24 سے 30 ستمبر تک کھیلی جائے گی۔

آسٹریلیا کے ساتھ سیریز میں تین ٹیسٹ میچز بھی شامل ہیں جو 9 سے 31 اکتوبر تک کھیلے جائیں گے۔

ساؤتھ افریقہ اس سیزن کے دوران آسٹریلیا کے علاوہ انگلینڈ اور بنگلادیش کی بھی میزبانی کرے گا۔ 

بنگلادیش کے ساتھ سیریز دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہے۔

جنوبی افریقہ کی انگلینڈ کے ساتھ سیریز میں تین ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز شامل ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید