• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یاسر محمود شاہ سے پی آراو ٹو گورنر و دیگر کا اظہار تعزیت

کوئٹہ ( پ ر) لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر اور فرنٹیئر پوسٹ کے چیف رپورٹر یاسر محمود شاہ کے والد انتقال کر گئے۔ پی آر او ٹو گورنر بلوچستان پائند خان خروٹی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و پی آر او ٹو چیف سیکرٹری بلوچستان بشیر خان مندوخیل اور ڈپٹی ڈائریکٹر، نظامتِ تعلقاتِ عامہ بلوچستان تیمور خان کاکڑ نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
کوئٹہ سے مزید