• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کے غیرقانونی اقدامات پر کل او آئی سی کا اجلاس طلب

جدہ (شاہد نعیم)اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیل کے غیرقانونی اقدامات پر غور کے لیے وزرائے خارجہ کی سطح پر اوپن اینڈ ایگزیکٹیو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل جمعرات 26فروری کو جدہ میں طلب کیا ہے۔اوآئی سی کے ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے اجلاس میں اسرائیل کے ان غیر قانونی فیصلوں کا جائزہ لیا جائے گا جس کا مقصد آباد کاری، الحاق اور مقبوضہ مغربی کنارے پر نام نہاد اسرائیلی خود مختاری مسلط کرنے کی کوشش ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید