• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، سی سی ڈی کے 12 گھنٹے میں 3 مقابلے، 6 ملزمان ہلاک

کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) لاہور نے ڈیفنس میں مبینہ مقابلے میں 2 ملزمان کو ہلاک کردیا۔

پولیس حکام کے مطابق سی سی ڈی نے ناکہ بندی کے دوران 3 موٹرسائیکل سواروں کو روکا۔ ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی، کراس فائرنگ میں 2 ملزمان مارے گئے۔

پولیس حکام کے مطابق گزشتہ 12 گھنٹے میں سی سی ڈی نے 3 مقابلوں میں 6 ملزمان کو ہلاک کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید