• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی پسندیدگی کی شرح مزید گر گئی، سروے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

حالیہ سروے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوام میں  پسندیدگی کی شرح مزید میں مزید کمی آگئی۔

رائٹرز اور اپسوس کے سروے کے مطابق امریکا کے صرف 34 فیصد ووٹر ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔

یہ شرح گزشتہ سروے میں 36 فیصد تھی جبکہ موجودہ سروے ٹرمپ پر حملے سے پہلے کا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ جب صدر بنے تھے تو47 فیصد امریکی ووٹر ان سے خوش تھے جبکہ اب ٹرمپ کی ریٹنگ میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔

سروے میں پسندیگی میں کمی کی وجہ میں ایران پر حملے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ بتائی جارہی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید