• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو نواب محمداسلم رئیسانی، میر فیصل جمالی، میرشعیب نوشیروانی، نورمحمد دمڑ، اصغرترین، جہانزیب مینگل، ہادیہ نواز اور بخت محمدکاکڑ کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں۔
کوئٹہ سے مزید