• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ تاکراچی بولان میل سروس معطل

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ اورکراچی کے درمیان چلنے والی بولان میل سروس معطل کر دی گئی ریلوے انتظامیہ کے مطابق مسافروں کی کمی کے باعث جمعہ کو کوئٹہ سے بولان میل روانہ نہیں ہوئی، بولان میل اب 16 مارچ کو کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔
کوئٹہ سے مزید