کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ار کان قومی اسمبلی میاں خان بگٹی، پھلین بلوچ، سینیٹرآغاشاہ زیب درانی، سابق اراکین صوبائی اسمبلی طارق بگٹی اور نصراللہ خان زیرے نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی، مہمانوں کی گیلری میں آمد پر اسپیکر نے انہیں پورئے ایوان کی جانب سے خوش آمدیدکہا۔