• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی کے رواں اجلاس کیلئے پینل آف چیئرمین کا تقرر

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی نے جمعہ کو اسمبلی کے اجلاس میں رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا جس میں مولوی نوراللہ، محمدصادق سنجرانی، اصغر ترین اور ام کلثوم شامل ہیں۔