• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی روسی اسپتال میں زیرِ علاج ہونے کی تردید

سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ(فائل فوٹو)۔
 سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ(فائل فوٹو)۔

روس میں ایرانی سفیر نے سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای کی روسی اسپتال میں زیرِ علاج ہونے کی تردید کر دی۔ 

اس سے پہلے بعض میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کو روسی فوجی جہاز سے ماسکو پہنچایا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں مزید کہا گیا کہ وہاں ان کا ہنگامی آپریشن کیا گیا اور وہ اب ماسکو ہی کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید