• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں جمعتہ الوداع کے اجتماعات، القدس ریلیاں

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک بھر میں آج جمعتہ الوداع کے خصوصی اجتماعات منعقد ہوئے۔

نمازِ جمعہ میں مساجد میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

مذہبی اسکالرز اور آئمہ کرام نے اپنے خطبات میں جمعتہ الوداع کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

جمعتہ الوداع کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

علاوہ ازیں القدس ریلیوں میں بھی عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

قومی خبریں سے مزید