• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے جن میں ملکی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

آج گلے شکوے بھلا کر گلے مل کر مبارک باد کا دن آ گیا۔ 

قومی خبریں سے مزید