• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: گھر میں گھس کر فائرنگ، 4 بھائی جاں بحق، ایک زخمی

سکھر کے انور پور محلے میں گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 بھائی جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا۔

ملزم مرنے والوں کا رشتے دار ہے۔ زخمی کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال سکھر منتقل کردیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید