• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: برطرف پولیس اہلکار نے خاتون کو قتل کرکے خودکشی کرلی

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

اسلام آباد کے تھانہ ہمک کی حدود میں ایک شخص نے مبینہ طور پر خاتون کو قتل کر کے خودکشی کرلی۔ 

پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت ثنا جاوید کے نام سے ہوئی اور وہ اٹک کی رہائشی تھی۔ 

پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت محمد صادق کے نام سے ہوئی ہے جو برطرف پولیس اہلکار  تھا۔ 

قومی خبریں سے مزید