• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا: پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کی ویڈیوز بنانیوالا شخص گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سرگودھا میں پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کی ویڈیوز بنانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے خواتین کی ویڈیوز بنا کر نازیبا الفاظ کے ساتھ اپ لوڈ کی تھیں۔

پولیس اس کیس سے متعلق ملزم سے مزید تفتیش بھی کر رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید