• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

اسلام آباد میں نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔  آئی سی ٹی کے پرائیویٹ تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھل جائیں گے۔

پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی نے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے نجی اسکولوں اور کالجوں میں فزیکل کلاسز دوبارہ شروع ہوں گی، پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں بدھ یکم اپریل سے بحال ہوں گی۔

قومی خبریں سے مزید