• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس اور جاپان کا ایران تنازع کے فوری حل کا مطالبہ

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

فرانس اور جاپان نے ایران تنازع کے فوری حل کا مطالبہ کر دیا، فرانسیسی صدر میکروں کی ٹوکیو میں جاپان کی وزیراعظم سنائے تاکائیچی سے ملاقات ہوئی۔ 

اس موقع پر صدر میکروں کا کہنا تھا کہ فرانس اور جاپان بین الاقوامی قانون، عالمی آرڈر اور جمہوری اقدار پر یقین رکھتے ہیں اور دونوں ممالک ایران جنگ بندی، امن پر واپسی اور آبنائے ہرمز میں آزادانہ جہاز رانی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

جاپانی وزیراعظم تاکائیچی کا کہنا تھا کہ جاپان اور فرانس نے مشرق وسطیٰ کشیدگی میں فوری کمی، محفوظ آبی گزرگاہوں اور اشیا کی مستحکم ترسیل پر اتفاق کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید