• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو اے ای کی ریاست ام القیوین میں ڈرون کا ملبے گرنے سے بھارتی شہری زخمی

ام القیوین کا ایک فضائی منظر(تصویر سوشل میڈیا)۔
 ام القیوین کا ایک فضائی منظر(تصویر سوشل میڈیا)۔

متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القیوین میں ڈرون کا ملبے گرنے کا واقعہ پیش آیا۔ 

ابوظبی سے حکام کے مطابق اماراتی ائیر ڈیفنس نے ڈرون کو کامیابی سے تباہ کیا۔ حکام کے مطابق ڈرون کا ملبہ گرنے سے ایک بھارتی شہری زخمی ہوا۔ 

حکام کے مطابق ریسیکیو اداروں نے فوری طور پر صورتحال پر قابو پا لیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید