• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارے جنگجوؤں کی جرات سے دشمن حیران ہے، حزب اللہ چیف کا قوم کے نام خط

حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم(فائل فوٹو)۔
 حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم(فائل فوٹو)۔

لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے قوم کے نام خط میں کہا ہے کہ ہمارے جنگجوؤں کی صلاحیتوں اور جرات سے دشمن حیران ہے۔ 

تہران سے ایرانی میڈیا کے حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا کہ دشمن کے مقابلے کے لیے لبنانی قوم کے حوصلے بلند ہیں۔ 

انھوں نے کہا کہ قوم کے تحفظ اور خود مختاری کی بحالی تک مزاحمت جاری رہے گی۔ نعیم قاسم نے کہا کہ قابضین کے انخلا تک مزاحمت جاری رہے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید