• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپسٹین فائلز میں مودی پر الزام لگا، جواب آج تک نہیں ملا، بھارتی سیاستدان سنجے سنگھ

بھارتی سیاستدان سنجے سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایپسٹین فائل دکھانے کا مطالبہ کردیا۔

سنجے سنگھ نے کہا کہ مودی کیرالہ فائلز اور کشمیر فائلز کی بات کرتے ہیں، ایپسٹین فائل پر کچھ نہیں بولتے جس میں ان پر الزام لگا اور جواب آج تک نہیں ملا۔

بھارتی سیاستدان سنجے سنگھ نے مطالبہ کیا کہ ایپسٹین فائل سب کو دکھائی جائیں تاکہ پتہ چلے کہ مودی امریکا و اسرائیل کے آگے کیوں جھکے ہوئے ہیں۔

انہوں نے مودی کے مسلم مخالف بیانیے پر بھی کڑی تنقید کی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید