• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹارمر اور میکرون کا ٹیلی فونک رابطہ، برطانوی وزیراعظم کا مستقل جنگ بندی پر زور

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مطابق اس موقع پر برطانوی وزیراعظم اسٹارمر نے مستقل جنگ بندی پر زور دیا۔

برطانوی وزیر اعظم اور فرانس کے صدر نے جنگ بندی میں لبنان کو شامل کرنے پر اتفاق کیا۔

دونوں رہنماؤں نے عالمی تجارت اور توانائی کی فراہمی کے لیے آبنائے ہرمز کی اسٹریٹجک اہمیت پر بھی اتفاق کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید