• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا سعودی و قطری وزرائے خارجہ سے رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی : فائل فوٹو
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی : فائل فوٹو 

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق بات چیت میں اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عباس عراقچی  نے سعوری عرب کے بعد قطر کے وزیر خارجہ سے  بھی ٹیلیفونک گفتگو کی ہے، جس میں خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نےاسلام آباد میں ایران اورامریکا کے درمیان مذاکرات پر بات چیت کی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید