• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کئی ممالک نے صہیونی ریاست کی جنگ پسندی کی مخالفت کی ہے، ایرانی صدر

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اہم تاریخی موڑ پر تہذیبوں کی اصل روح سامنے آتی ہے۔ کئی ممالک نے صہیونی ریاست کی جنگ پسندی کی مخالفت کی۔ 

ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ اسپین، چین، روس، ترکیہ، اٹلی اور مصر کا جرائم کیخلاف مؤقف قابل ستائش ہے۔ 

مسعود پزشکیان نے مزید کہا کہ یہ موقف ان ممالک کی گہری ثقافتی اور تاریخی جڑوں سے جڑا ہے۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید