کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز کراچی کے علاقے ملیر سے 24 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔
زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔