• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سماعت منسوخ نہیں ہوسکتی، نیتن یاہو اپنا شیڈول ایڈجسٹ کریں، عدالت

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مجرمانہ مقدمے کی سماعت منسوخی کی درخواست مسترد کردی گئی۔

اسٹیٹ پراسیکیوٹر دفتر کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف کیس کی سماعت منسوخ نہیں ہوسکتی ہے، مدعی اپنا شیڈول ایڈجسٹ کریں۔

اسرائیلی وزیراعظم نے عدالت میں سلامتی اور سیاسی معاملات کے باعث سماعت منسوخ کرنے کی درخواست دی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید