• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کو جھوٹے وعدوں پر ٹرخایا گیا، دھمکیاں دی گئیں، سرگئی لاروف

فائل فوٹو
فائل فوٹو

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ایران کو جھوٹے وعدوں پر ٹرخایا گیا، دھمکیاں دی گئیں، حقائق پر بات نہیں ہوئی۔

ایک بیان میں روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس پاکستان میں ایران اور امریکا کی ممکنہ بات چیت کی پیشرفت پر نگاہ رکھے ہوئے ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ایران اور امریکا 2015 جیسا کوئی معاہدہ کرلیں تو یہ بہت بڑی کامیابی ہوگی۔

سرگئی لاروف نے یہ بھی کہا کہ سمجھتا ہے کہ ’صورتحال 24 گھنٹوں کے اندر 10 بار بدل سکتی ہے‘۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید